سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی


عالمی  مارکیٹ کے زیراثر مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا سستا ہوگیا۔

جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا دو ہزار 700 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت2315 روپےکی کمی سے 3لاکھ 80ہزار797روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا27 ڈالرسستا ہوکر فی اونس سونا 4218 ڈالرز پر آگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت کے برعکس فی تولہ چاندی 41روپے بڑھکر6004روپے ہوگئی۔

Related posts

50 فیصد شان ‘ڈڈی’ کومبس ڈاکٹر بنانے کے بارے میں ایماندار ہو جاتا ہے

رپورٹ کا کہنا ہے کہ خواتین کے خلاف جنسی جرائم کی روک تھام کے لئے برطانیہ کی پولیس کو فوری طور پر کام کرنا چاہئے

جسٹن ٹمبرلاک ، جیسکا بیئل کی شادی گر گئی: ‘دوبارہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے’