پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان اہم معاہدے پر دستخط کر دیے گئے


پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔

ان معاہدوں میں ایم ایل ون کراچی کے روہڑی سیکشن، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈیولپمنٹ سیکٹر کے منصوبے شامل ہیں۔

سیکرٹری اقتصادی امور نے کہا کہ اہم منصوبوں پر معاونت کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کے مشکور ہیں۔

 

Related posts

وینزویلا کی سیاست کے لئے اس کا کیا مطلب ہے؟

جیسسی نگیٹیکورا چہرے کی سرجری سے ‘شناخت کے بحران’ کے بارے میں حقیقت میں آگیا

رات گئے ناشتے کو جگر کی بیماری کے زیادہ خطرہ سے منسلک کیا جاتا ہے