سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ


عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے تک جا پہنچی، جو گزشتہ دن کے مقابلے میں 10 ہزار 700 روپے زیادہ ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار 454 روپے ہو گئی، جو 9 ہزار 174 روپے کا اضافہ ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی اونس سونے کی قیمت میں 107 ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

 

Related posts

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تاریخ ساز پیش رفت

مائیکروسافٹ ڈیٹا سینٹرز کی توسیع کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا مٹی کاربن کریڈٹ معاہدہ حاصل کرتا ہے

راس ، میٹ ڈفر نے ‘اجنبی چیزوں’ کا اختتام لکھنے کے لئے AI کا استعمال کیا؟