سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ


پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق، اضافے کے بعد اب فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 562 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اس کے علاوہ10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 3 لاکھ 88 ہزار 856 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے 4312 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

ایوا مینڈس پر نظر ثانی کرنے والے سال نے حمل کو چھپا لیا

جینیفر اینسٹن ، جم کرٹس کو ان کی یونین میں ایک بڑی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے

مینیسوٹا کھانوں پر کھانے کے ایجنٹوں کے کھانے کے بعد ریستوراں کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا