برطانیہ میں ہیکرز نے اہم سرکاری ڈیٹا کیسے چوری کیا؟


برطانیہ میں مبینہ ہیکرز نے بڑی مہارت سے اہم سرکاری ڈیٹا چوری کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ٹریڈ منسٹر کرس برائنٹ نے سرکاری ڈیٹا چوری ہونے کا اعتراف کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مسروقہ ڈیٹا ہوم آفس کی جانب سے فارن آفس کے ذریعے چلائے جانے والے سسٹمز پر موجود تھا، ہیکنگ کا پتہ ہوم آفس کے عملے نے چلایا۔

اس حوالے سے ٹریڈ منسٹر کرس برائنٹ نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اس بات کا امکان کم ہے کہ ڈیٹا چوری سے انفرادی طور پر افراد متاثر ہوں گے۔

Related posts

پال میسکل نے اداکاری کے وقفے کے تبصرے کی وضاحت کی جب وہ پال میک کارٹنی کے کردار کو چھیڑتے ہیں

فلوریڈا کے آدمی نے مصروف چوراہوں پر کیل بکھرے ہوئے مبینہ طور پر منعقد کیا

شان پین کی ایتھلیٹک گرل فرینڈ تازہ ترین تصاویر کے ساتھ ابرو اٹھاتی ہے