چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری


کراچی میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی۔

کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں بارے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے کلو اور پرچون قیمت 143 روپے کلو مقررکی گئی ہے۔

چینی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، سرکاری قیمتوں کے برعکس فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کے سندھ میں گندم کی سبسڈی کے حوالے سے انکشافات

نوٹیفکیشن میں تمام دکانداروں کو سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا کہا گیا ہے، مقررہ ریٹ سے زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

Related posts

بریڈلی کوپر جس پر ان کی والدہ سوچتی ہیں وہ دنیا کا بہترین اداکار ہے

میگھن مارکل ہیری کے ساتھ مباشرت رقص کے لمحے میں جھلک پیش کرتا ہے۔

جون بون جووی پرانی تصاویر کے ساتھ وائرل 2016 کے تھرو بیک رجحان میں شامل ہوا