پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، پہلی بارانڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا


پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 411 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس کی ریکارڈ حد پر بند ہوا

Related posts

پامیلا اینڈرسن نے ‘پام اور ٹومی’ کے بعد سیٹھ روزن کو دیکھ کر ‘عجیب’ محسوس کیا

HBO mulls میجر ‘گیم آف تھرونز’ اسپن آف ایک اسٹارک پر توجہ مرکوز کرتے ہیں

کیٹلن جینر نے آخر کار کائلی ، تیمتھی چیلمیٹ تعلقات پر ردعمل ظاہر کیا