سال نو پر عوام کیلئے تحفہ، حکومت کا پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قمت 257 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔

Related posts

لوئس ٹاملنسن نے پوشیدہ اضطراب کا انکشاف کیا

اداکارگلاب چانڈیو کی ساتویں برسی 18 جنوری کو منائی جائے گی

یوٹیوب نے والدین کی بڑی پریشانی آسان کردی، بہترین فیچر کا اضافہ کردیا