آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا


آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2700 روپے سے بڑھ کر 3100 روپے کا ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہے، قیمت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

 

Related posts

ایمی روباچ ، ٹی جے ہومز نے ‘جی ایم اے’ میں سابقہ ​​دوستوں کو چھوڑ دیا؟

لوئس ٹاملنسن نے ہیری اسٹائلز کی صلاحیتوں پر زور دیا

برائن آسٹن گرین کا کہنا ہے کہ اس رشتے نے اسے ‘کافی اچھا نہیں’ محسوس کیا