مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ


سونے کی قیمت میں دو دن کے دوران بڑے اضافے کے بعد کمی ہو گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے دو دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 12 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوا۔

آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 66 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار28 روپے کمی ہونے سے نئے نرخ 4 لاکھ 173 روپے ہوگئے ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونا کے نرخ میں 12 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس قیمت 4444 ڈالر ہوگئی ہے، چاندی کی قیمت میں کوئی رد وبدل نہیں ہوا ہے۔

 

Related posts

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں تاریخ ساز پیش رفت

مائیکروسافٹ ڈیٹا سینٹرز کی توسیع کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا مٹی کاربن کریڈٹ معاہدہ حاصل کرتا ہے

راس ، میٹ ڈفر نے ‘اجنبی چیزوں’ کا اختتام لکھنے کے لئے AI کا استعمال کیا؟