پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے دوران پہلے 720 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 83 ہزار230 کی سطح تک گرگیا، تاہم بعد میں تیزی آئی اور 775 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 84 ہزار 726 کی سطح پر پہنچ گیا۔
ایک موقع پر 720 پوائنٹس کمی کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 183230 کی سطح پر آگیاتھا۔