روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی


انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 279 روپے 95 پیسے پر آ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپےفی ڈالر پر برقرار رہی، جہاں طلب اور رسد کے فرق کے باعث نرخوں میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔

 ماہرین کےمطابق انٹربینک میں ڈالر کی کمی روپے پر وقتی دباؤ کم کرنے کا اشارہ ہے۔

Related posts

شارون اسٹون نے الزامات چوری کرنے کے بعد ساتھی ایوارڈ شو کے شرکاء کو پیچھے چھوڑ دیا

تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے کینیڈا ، چین نے ‘ای وی ، کینولا’ پر ابتدائی تجارتی معاہدہ لاک کیا: آگے کیا توقع کریں؟

گیوینتھ پیلٹرو نے حقیقی وجہ ظاہر کی کہ اس نے ‘مارٹی سپریم’ کو ہاں میں کہا۔