سونا سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟


کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے۔

Related posts

ٹرمپ نے گرین لینڈ ٹیک اوور کے مخالف ممالک کے لئے نئے نرخوں سے خبردار کیا ہے

گنیفر گڈون اپنے بچوں کے بارے میں ایماندارانہ اعتراف کرتا ہے

دنیا کا اگلا پائیدار ‘سپر فوڈ’ سادہ نظر میں چھپا ہوا ہے