فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے اہم خبر


پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی رمضان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیلامی کے بعد چھ ماہ کے اندر بڑے شہروں میں فائیو جی سروسز لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ کوشش ہے فروری کے آخر تک فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کر دیں، نیلامی کے بعد تھری جی اور فور جی سروس بہتر ہو جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 6 ماہ میں بڑے شہروں میں فائیو جی سروس لانچ کرنے کی کوشش کریں گے، پی ٹی اے اسٹیک ہولڈرز سے کوالٹی آف سروس، رول آؤٹ شرائط پر مشاورت کر رہی ہے۔

Related posts

سیموئیل ایل جیکسن کی پرانی فلم میں نئی ​​زندگی ملی: یہاں کیسے ہے

نیو یارک کی دکان میں ڈکیتی میں stol 100k مالیت کے نایاب پوکیمون کارڈز

چیوی چیس نے ‘SNL50: سالگرہ خصوصی’ کے بعد مایوسی کا اشتراک کیا