ہر لیٹرپیٹرول میں چھپا بھاری ٹیکس، عوام کی جیبوں پر وار، ہوشربا انکشاف


وزارت پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے وصول ٹیکسوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر تین طرح کے ٹیکسز صارفین سے وصول کیے جارہے ہین۔

صارفین سے ہائی سپیڈ ڈیزل پر 78 روپے پیٹرول پر 82 روپے ٹییکس، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی مد میں صارفین سے 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جا رہی ہے۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 75 روپے 41 پیسے پیٹرولیم لیوی وصول کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر2 روپے 50 پیسے کلائمنٹ سپورٹ لیوی اور 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی بھی وصول کی جارہی ہے۔

Related posts

نشے میں ڈرائیور چیس کے دوران سان ڈیاگو ڈپٹی کی بندوق چھیننے کی کوشش کرتا ہے

ادریس ایلبا حقیقی زندگی کے ہائی جیک کی صورتحال کو سنبھالنے کے بارے میں ایماندار ہو جاتا ہے

الزبتھ ہرلی کو ایک ناممکن انتخاب کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ بیٹا ڈیمیان ، بیئو بلی رے سائرس کلاش