ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ


ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.25 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 16 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 16.08 ارب ڈالر،کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.17 ارب ڈالر تھے۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 21.25 ارب ڈالر ہوگئے ۔16 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ملین ڈالر کے اضافے سے 16,087.7 ملین ڈالر ہو گئے ہیں۔

Related posts

کیٹی پیری ، جسٹن ٹروڈو اچیئو ان کے تعلقات میں اہم سنگ میل

سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

میلیسا گلبرٹ کے ارادے کا انکشاف ہوا جب تیمتھیس بس فیلڈ بچوں کے جنسی استحصال کے دعووں سے لڑتا ہے