ایمازون کا ہزاروں لوگوں کی نوکریوں سے متعلق اہم اعلان


ازہ ترین رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشہور کمپنی ایمازون ہزاروں لوگوں کو بے روزگار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

کمپنی سے متعلق یہ قیاس آرائیاں امریکی کمپنی کی جانب سے 14000 نوکریاں ختم کرنے کے منصوبہ سامنے لانے کے تین ماہ بعد ہی کی جا رہی ہیں۔

جمعے کے روز رائٹرز اور بلومبر میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق کمپنی کے صدر اور سی ای او اینڈی جیسی آئندہ دنوں میں مزید نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بے روزگار ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو سکتی ہے۔ تاہم، یہ لہر اتنی ہی بڑی ہوسکتی ہے جو ماضی میں گزر چکی ہیں۔

ایمازون کی جانب سے اس متعلق کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔

Related posts

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ٹام بریڈی نئے سال کے موقع پر آنے کے بعد ایلکس ایرل کے ساتھ ‘اب بھی رابطے میں’

چائنا آنکھیں 2028 پہلی نجی عملہ کے لئے سبوربیٹل اسپیس ٹورزم کے لئے لانچ