برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری


شہر لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔

برائلر مرغی کا گوشت 22روپے فی کلو مہنگا ہوگیا،نئی قیمت 533روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلر فارم ریٹ 340 روپے،تھوک 354 روپے،پرچون ریٹ 368روپے مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری طرف مٹن کی سرکاری قیمت 1600 ،بازار میں 2700 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

بیف کی سرکاری قیمت 800 ، بازار میں 1200 سے 1400 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Related posts

‘سپرمین’ سیکوئل شوٹنگ کے مقام پر اہم تازہ کاری

اسٹیفن لیبی نے ‘غداروں’ کی جیت کے بعد کیریئر کا سب سے بڑا محور بنا دیا

سائنسدانوں نے زندگی کی نئی شکلیں دریافت کیں جو 26 فٹ لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے لمبے