14
سبزیوں ،پھلوں کی قیمت کاتعین کیلئے مرتب کیا گیا سرکاری نرخنامہ صرف آویزاں کرنے کی حد تک رہ گیا دکاندارسبزیوں اور پھلوں کے منہ مانگے دام وصول کرتے رہے ، ٹماٹر 175کی بجائی400سی480روپے کلو فروخت ہوا شملہ مرچ290کی بجائے 320 سے 400،شلجم130کی بجائی180روپے کلو فروخت ہوا، دکانداروں،خریداروں میں توں تکرار