5
مسجد دارالسلام باغ جناح لاہور کے مؤذن قاری رفعت اللہ جو لاہور میں ایک ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے تھے کا نماز جنازہ آج رات 8بجے گل حسن بانڈہ میں ادا کیاجائے گا