6
رہائش گاہ DSP اسد زبیر شہید کوہاٹ
بحکم ڈپٹی کمشنر رحیم اللہ محسود۔و ٹی ایم او سید وقاص کی ہدایات پہ۔شہید ڈی ایس پی اسد زبیر کی رہائش گاہ و اطراف میں صفائی چونا اور گاڑیوں کی پارکنگ وغیرہ کی مقام پہ چھڑکاو کیا جارہا ہے۔۔جبکہ دعا کے مقام پہ بھی صفائی چھڑکاو چونا ڈال دیا گیا۔۔میونسپل سروسز انچارج محمد وقاص