سکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ہلاک


پنجگور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں  فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک ہلاک ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ جمیل پنجگور سمیت متعدد علاقو ں میں دہشتگرد کارروائیوں میں سرگرم تھا، ہلاک دہشتگرد جمیل 2022میں پنجگور ہیڈکوارٹرز پر حملے میں بھی ملوث تھا،دہشتگرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا۔



Related posts

حکومت نے معیشت کو مستقبل کے تقاضوں کے مطابق ترقی دینے کیلئے نجی شعبہ سے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، وفاقی سیکرٹری کامرس جوادپال

اداکار گلاب چانڈیو کی ساتویںبرسی (آج)منائی جائے گی

فیصل آباد چیمبرکے صدر فاروق یوسف شیخ کی سپیشل انوسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے نیشنل کوآرڈی نیٹرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد سے ملاقات