11
صارفین کے لیے خوشخبری، برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ مارکیٹ میں برائلر گوشت 400 روپے سے کم ہوکر 395 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔
تازہ نرخوں کے مطابق زندہ مرغی کا فارم ریٹ 245 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 259 روپے اور پرچون قیمت 273 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
فارمی انڈوں کی قیمت بھی مستحکم ہے اور فی درجن 326 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔