جہانیاں کے قریب ٹرک رکشہ پر الٹ گیا ، 4 بچیوں سمیت 5 مسافر جاں بحق، وزیر اعلیٰ  کا اظہار افسوس 


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ مریم نواز  نے جہانیاں کے قریب ٹرک رکشہ پر الٹنے سے 4  بچیوں سمیت  5 مسافروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر خانیوال کو زخمیوں کا فوری علاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت ہے۔



Related posts

پاک, بھارت ٹاکرا 8فروری کو ہونے کا امکان

بروس اسپرنگسٹن کو ماہر نفسیات کے پاس جانے کے لئے ‘شرمندہ’ ہونے کی یاد آتی ہے

بلوچستان حکومت کی جانب سے چین سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئیں