جمادی الاول کا چاند نظرآ گیا


ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا،یکم جمادی الاول 24 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن  بھی جاری کر دیا۔

قبل ازیں سپارکو(sparko)نے بھی اعلان کیا تھا کہ ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق  21 اکتوبرکی شام 5 بج کر 25 منٹ پر طلوع ہوگیا ہے۔

Related posts

بنگلہ دیش کے معزول وزیر اعظم حسینہ کے خلاف ورڈکٹ 13 نومبر کو مقرر

زین-جیسو کولیب کے بعد گیگی حدید نے خئی کو ‘کے پاپ’ کا ایک بہت بڑا پرستار چھڑایا

لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول 2025 پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا