4
ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر آ گیا،یکم جمادی الاول 24 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
قبل ازیں سپارکو(sparko)نے بھی اعلان کیا تھا کہ ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 21 اکتوبرکی شام 5 بج کر 25 منٹ پر طلوع ہوگیا ہے۔