پاکستان میں توانائی انقلاب، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کیوں ہے بہترین انتخاب؟


اسلام آباد:پاکستان کے بدلتے توانائی کے منظرنامے کیلئےڈبلیو ٹی آئی خام تیل ایک مضبوط انتخاب ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ریفائننگ سیکٹر ایک خاموش مگر اہم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے۔

کیونکہ امریکہ سے آنے والا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل اب ملک کی توانائی کی ضروریات کے لیے ایک قابلِ عمل اور مسابقتی متبادل کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔

 ڈبلیو ٹی آئی خصوصاً ایسی پاکستانی ریفائنریوں کا موزوں انتخاب ہے جن کے پاس گہرے سمندر کی بندرگاہی سہولیات ہیں۔

Related posts

ماہرین فلکیات نے پراسرار شے کے گرد چکر لگاتے ہوئے بخارات والے دھات کا وسیع بادل دریافت کیا

‘جوزفین’ میں چائلڈ اسٹار کے بارے میں ‘چننگ ٹیٹم کو’ فکر مند ‘کیوں تھا؟

آپ کے جسم سے صحت کے 5 انتباہی علامات جو آپ کو یاد نہیں کرنا چاہئے