15
پاکستان کا ایز آف ڈوئنگ بزنس میں 108نمبر پر آنا لمحہ فکریہ ہے‘ مقررین ایز آف ڈوئنگ بزنس کو فروغ ،یوٹیلٹی بلز ،ٹیکسز ریٹس کم کئے جائیں،سرکاری اداروں کی مداخلت کو کم کیا جائے مقامی ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مراعات ،سہولیات کا پیکج دیاجائے،’’ سرمایہ کاری کا رجحان اور ہماری پالیسیاں ‘‘ کے موضوع پر مذاکرہ
