19
پاکستان ،چین کاسائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں نئے مرحلے کا آغاز منتخب منصوبوں میںجدت کو فروغ دینے کے لئے ہر منصوبے پر 10ملین روپے تک کی فنڈنگ فراہم کی جائیگی مشترکہ اقدام جوپاکستان سائنس فائونڈیشن اور چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے مل کر شروع کیا ہے
