64
رانی کے مداح ان کا 79واں یوم پیدائش(کل)منائیں گے اصل نام ناصرہ تھا مگر1962میں انہوں نے رانی کے نام سے فلمی دنیا میں قدم رکھاتھا ان کی یادگار فلموں میں انجمن، تہذیب، امراو جان ادا، ثریا بھوپالی، بہارو پھول برسائو اور ناگ منی شامل
