6

ایک ملک اُس وقت غریب بنتا ہے جب وہاں کرپشن ہو۔ میرا ذاتی کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اگر کوئی میرے گھر میں چوری کرے اور مجھے مقروض کر دے تو کیا میں اُس سے دوستی کر لوں؟
مجھے کبھی اُن لوگوں سے مفاہمت کرنے کو نہ کہنا جنہوں نے اس ملک میں کرپشن کر کے عوام کا پیسہ لوٹا اور باہر لے گئے۔
مجھے کبھی اُن لوگوں سے مفاہمت کرنے کو نہ کہنا جنہوں نے اس ملک میں کرپشن کر کے عوام کا پیسہ لوٹا اور باہر لے گئے۔