4
نوشہرہ: ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، پانچ سالہ سید محمد موسیٰ ڈینگی وائرس سے جاں بحق۔
ضلع میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ جبکہ کیسز ہزاروں میں پہنچ گئے۔
اکبرپورہ سمیت مختلف علاقوں میں حفاظتی اور فوگ اسپرے نہ ہونے پر عوام میں تشویش۔