7
کم عمر بچوں کو موبائل دینا ان کی ذہنی، سماجی اور جسمانی نشونما کے خلاف ہے۔ بچوں کے ساتھ بات کریں، کھیلیں، کہانیاں سنائیں یہی انہیں ایک منظم، مہذب اور ذمہدار شہری بننے میں مدد دیتا ہے۔